سوال (1966)
کرنسی ایکسچینج کرنے پر ریٹ زیادہ لگاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
مثلاً ڈالر اگر 280 کا ہے تو 300 کا دیتے ہیں؟
جواب
یہ صحیح ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ نقد سودا ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ