سوال (5421)
میرا سوال یہ ہے شریعت کا قانون ہے باب کی موجودگی میں بیٹا فوت ہو جائے تو پوتا وراثت سے محروم ہو جاتا ہے۔ دادا ان پوتوں کو حصہ دینا چاہتا ہے، شریعت اس حوالے سے کیا رہنمائی کرتی ہے؟
جواب
دادا ایک ثلث کی وصیت پوتوں کے حق میں کردے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ