سوال (3177)

ایک بندے نے خواب میں دیکھا ہے کہ اس کے دادا جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، وہ کسی سے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو جوتی کے لیے بھیجا ہے، وہ ابھی تک نہیں آیا ہے، میرے ساتھ والے سب چلے گئے ہیں، میں اکیلا رہ گیا ہوں، اس کی تعبیر بتلا دیں۔

جواب

میت کو زندوں کی دعاؤں اور اس کی طرف سے صدقات کی حاجت ہے۔
واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ