سوال (3943)
داڑھی کو کٹوانا کیسا ہے؟
جواب
داڑھی کاٹنا فسق ہے، گناہ کا کام ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
داڑھی کو کٹوانا کیسا ہے؟
داڑھی کاٹنا فسق ہے، گناہ کا کام ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ