سوال (2369)

کیا دم کرنے والا شخص اجرت لے سکتا ہے؟

جواب

کتاب و سنت کے مطابق دم کرنے والا شخص دم کرنے کی اجرت لے سکتا ہے، جیسا کہ صحابہ کرام نے اجرت لی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع نہیں کیا۔ تفصیلی واقعہ صحیح البخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ