سوال (225)

کیا دم کو پیشہ اور ذریعہ معاش بنانا جائز ہے؟

جواب:

افضل و اولی تو یہی ہے کہ دعا و دم ہر مسلمان کو خود سیکھ کر خود کے لئے کرنا چاہیے ۔ دوسروں سے کروانا جائز ہے اور خود کرنا افضل ہے۔

فضیلۃ الباحث مرتضی ساجد حفظہ اللہ