سوال (4593)

کیا داماد محرم ہے؟

جواب

جی داماد محرم میں شامل ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ