سوال (6397)
ہمارے علاقے ضلع جھنگ ملتان کے قریب میں ایک دربار ہے، دربار پیر عبد الرحمن تابعی کے نام سے مشہور ہے، اس قسم کی سند بیان کی جاتی ہے انکی زمانہ برصغیر میں آمد کا وہی بتایا جاتا ہے جب عرب لشکر ملتان شہر تک پہنچے تھے اس کی وضاحت درکار ہے۔ کیا یہ واقعی تابعی تھے؟
جواب
مولانا محمد اسحاق بھٹی کی کتاب “برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش” (طبع: ادارہ ثقافت اسلامیہ) ملاحظہ فرمائیں۔
فضیلۃ العالم سید کلیم حسین شاہ حفظہ اللہ




