سوال (1025)
ایک بندے کی داڑھ میں درد ہے ، کسی نے کہا کہ اس میں ایک ٹکڑا افیم کا رکھو پھر کبھی درد نہیں ہوگی ، روزے کے بعد بطور دوا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب
روزے کی حالت میں نہیں رکھ سکتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ