سوال (6167)
اگر کوئی داڑھی کا بال ہم کھینچ کر نکال دیں تو کوئی گناہ ہوگا؟
جواب
اتفاق سے ایسا ہو جائے تو کوئی بھی مؤاخذہ نہیں، لیکن کچھ لوگ قصداً و ارادتاً ایسا کرتے ہیں، ظاہر سی بات ہے کہ یہ صحیح نہیں، خواہ آپ ایک ایک بال نوچیں یا داڑھی موڑ کر کاٹ دیں، ایک ہی بات ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




