سوال (5968)
داڑھی کو گرہ لگانا یہ دانے داڑھی کے بالوں کو موڑ کر فولڈ کر لینا فولڈ کر لینا شریعت کے لحاظ سے کیا حکم ہے؟ اس کی وضاحت فرما دیں۔
جواب
داڑھی کو فولڈ کرنے والے شخص سے حدیث میں اعلان براءت کیا گیا ہے، اس کی مذمت کی گئی ہے، یہ عمل حدیث کے خلاف ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




