سوال (2928)
فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم: جس نے مجھ پر سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جہنّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قیامت شہداء کے ساتھ رکھے گا۔
[مجمع الزوائد ، 10/235 ، حدیث : 17]
اس حدیث کا حکم واضح کریں۔
جواب
یہ روایت اہل علم کے نزدیک منکر ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ