سوال        6858

نماز کے دوران اگر طبعیت خراب ہو جائے نماز توڑ دینی چاہیے؟

جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر نماز توڑے بغیر چارہ نہیں ہے، تو پھر نماز توڑی جا سکتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ