سوال (6408)

«دسمبر تو نہ لوٹ کر آیا کر، تیرے آنے سے پیشاور کی ماؤں کے زخم تازہ ہوتے ہیں» کیا یہ درست ہے؟

جواب

یہ سوگ اور غم کی علامت ہے، دین اسلام میں تین دن سے زیادہ سوگ نہیں ہے، یہ دیکھا دیکھی جہالت ہے، جو عیاں ہو رہی ہے، اس لیے ایسے الفاظ سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ