سوال (6379)

ایک شخص دل کا مریض ہے، وہ کہتا ہے کہ فجر کے وقت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے بعد طبیعت خراب ہو جاتی ہے، تو کیا وہ روزانہ تیمم کر سکتا ہے؟

جواب

آج کل اللہ تعالیٰ نے سہولتیں دی ہیں، گھر والے نہیں ہیں تو دوست احباب، دیگر مسلمان اس کی مدد کر سکتے ہیں، مسجدوں میں گیزر بھی ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ