سوال (4719)
دن کے وقت نفلی نماز میں جہری قراءت کی جا سکتی ہے؟
جواب
قال الألباني: (أمَّا النوافل في النهار؛ فلم يصحَّ عنه صلَّى اللهُ عليه وسلَّم فيها إسرارٌ ولا إجهار، والأظهرُ أنه كان يُسِرُّ فيها). ((أصل صفة صلاة النبي صلَّى اللهُ عليه وسلَّم)) (2/419).
جمہور اہل علم کا بھی موقف ہے کہ دن کے نوافل میں جہری قراءت مسنون نہیں ہے۔
مطالعہ کا خلاصہ یہ ہے کہ نوافل نھاریہ میں جہری قراءت مکروہ ہے، حرام نہیں۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ