سوال (3229)

کیا دیت کو بھی وراثت کی طرح تقسیم کیا جائے گا۔؟

جواب

جی اس میں تمام ورثاء شامل ہوتے ہیں یعنی اولیاء مقتول شامل ہوتے ہیں، بصورت دیگر جگھڑا ہوگا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ