سوال (5507)

دو بھائیوں نے پانچ پانچ لاکھ ملا کر کاروبار کیا ہے، 10 لاکھ سے۔ ایک مکمل وقت دے رہا ہے اور کاروبار کو پروان چڑھا رہا دوسرا کہہ رہا ہے، میں وقت نہیں دے سکتا اور نہ ہی کاروبار کا اسے کچھ اتا پتہ ہے تو منافع جو ہو گا وہ کیا آدھا آدھا ہوگا؟

جواب

ویسے یہ مضاربت کی شکل نہیں بنتی، لیکن اس کے قریب قریب ہے، ایسے میں دوسرا بھائی محنت نہیں کر رہا، تو نفعے پر پرسنٹیج طے کر لے، خواہ جس پر بھی ایگری ہو جائیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ