سوال (893)

کیا دو دو رکعات کر کے دس رکعات پڑھائی جا سکتی ہیں ؟ باقی ایک وتر الگ پڑھ لیں؟

جواب

جی بالکل پڑھائی جا سکتی ہیں۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ