سوال          (73)

بعض لوگ دیگر کنٹریز (سعودیہ ، امریکا وغیرہ )میں جانے کے لیے اپنی عمر آئی ڈی کارڈ پر زیادہ کروا لیتے ہیں، یہ شرعاً کیسا ہے ؟

جواب

ایسا کرنا جھوٹ اور دھوکہ ہے ، ناجائز ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ