سوال (3351)
رسول اللہ صلی اللّٰه علیہ وسلم کے مبارک دور میں 1000 دینار کی موجودہ دور میں کتنی مالیت ہے؟
جواب
اگر ایک دینار 4.374 گرام کا ہو (اسلامی اوزان کے مطابق) تو پھر ہزار دینار 4374 گرام بنتے ہیں، تو اسی حساب سے آپ مارکیٹ سے اس کا ریٹ لگوا سکتے ہیں، تقریباً کوئی تین سو ساٹھ تولہ کے قریب قریب بنتے ہیں۔
فضیلۃ الباحث حافظ شہریار آصف حفظہ اللہ
سائل: اس کے متبادل تربیت اولاد پر کوئی صحیح حدیث کی راہنمائی کر دیں جو اس کے مفہوم سے ملتی ہو۔
جواب: اس حوالے سے جاوید اقبال صاحب سیالکوٹی کی کتاب “والدین اور اولاد کے حقوق”کا مطالعہ مفید ہوگی۔
فضیلۃ العالم عبد الخالق حفظہ اللہ
375 تولہ سونے کی مالیت
فضیلۃ الباحث حافظ عمار امین حفظہ اللہ