سوال (2025)

کیا عورتیں دوران نماز اپنے بال باندھ کر رکھیں گی یا مکمل کھول دیں گی۔

جواب

بالوں کو فولڈ کرکے جوڑے کی شکل دینا یہ نماز میں منع ہے، باقی اگر چٹیا یا پراندہ باندھا ہوا ہے، وہ ایک الگ چیز ہے، باقی بالوں کو فولڈ کرکے گدی پہ یا سر پہ رکھنا حالت نماز میں اس سے روکا گیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ