سوال (6569)

رہنمائی فرمائیں کہ نماز کے دوران بجلی چلی جاتی ہے، تو نماز میں موبائل کی لائٹ آن کی جا سکتی ہے؟

جواب

اگر ضرورت ہو مجبوری ہو تو ایسا کیا جا سکتا ہے، بلا ضرورت نماز میں حرکت کرنا درست نہیں تو اگر آپ سمجھتے ہیں کہ روشنی کی ضرورت ہے، تو آپ موبائل کی لائٹ آن کر سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق زاہد حفظہ اللہ