سوال (4437)
کیا دوران حج ہم وتر ادا کریں گے، نمازیں تو قصر ہونگی تو وتر کا بتائیں۔
جواب
وتر دوران سفر چھوڑنا ثابت نہیں ہے، اس لیے وتر کا اہتمام کرنا ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ