سوال (6427)

دوران عدت عورت ہاسپٹل جا سکتی ہے؟

جواب

جی ہاں، بیماری کے احکام الگ ہوتے ہیں، وہ ہاسپیٹل جا کر دوا لے سکتی ہے، کوشش کرے کہ دن کے اوقات میں جائے، باقی پردے کے احکام وہی ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ