سوال (4556)
دوران عدت خاتون عیدگاہ جا سکتی ہے؟ اگر جا سکتی ہے تو کیا وہ وہاں اس کے لیے خواتین سے ملنا، عید کی مبارکباد باد دینا کیسا ہے۔
جواب
یاد رکھیں کہ سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کئی گنجائشیں نکل آتی ہیں، لیکن یہ بات واضح ہے کہ عورت کا عدت میں رہنا مخصوص انداز سے زندگی گزارنا یہ بھی عبادت ہے، تو اس کو جمعہ اور عید گاہ کے لیے خروج نہیں کرنا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ