سوال (6208)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں سب سے بڑی جنگ کونسی ہوئی تھی؟

جواب

تعداد کے لحاظ سے میرے حساب سے خندق ہے، بڑے سخت حالات تھے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ