سوال (5255)
دوسرے شہر میں کرائے کا کمرہ لیا ہوا ہے تو کیا وہاں بھی قصر پڑھیں گے؟
جواب
مستقل رہائش وہاں نہیں ہے، عارضی آنا جانا کرتے ہیں، پھر قصر ہوگی، اگر کچھ دن ادھر رہتے ہیں، کچھ دن ادھر رہتے ہیں تو دو جگہوں پوری نماز ہوگی، صرف راستے میں قصر ہوگی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ