سوال (6204)
محترم دُب کی مختلف اقسام ہے بعض ذو ناب ہے او بعض نھیں تو جو دُبْ ذوناب نہ ہو کیا اسکا کھانا حلال ہے؟
جواب
شاید الضب کا سوال ہے تو ضب/سانڈہ حلال ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: نھیں الدّبُ. ریچھ
جواب: تلاش کرلیں، اگر واقعتا اقسام ہیں، جو ذی ناب نہیں ہیں تو حلت کا فتویٰ نکل آئے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




