سوال (1813)

ایک جانور دم کٹا ہے کیا اسکی قربانی کی جا سکتی ہے؟

جواب

دم کٹے کی قربانی بلا تردد کی جا سکتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

دم کٹا ذکر کردہ عیوب میں شمار نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ