سوال (6137)
دنیاوی تعلیم کے بارے میں ہمارے مذہب اسلام کی کیا تعلیمات ہیں؟
جواب
دین اسلام کی تقسیم علم نافع اور غیر نافع کے بارے میں ہے، دنیاوی لحاظ سے تعلیم نہیں ہے، علم نافع حاصل کیا جا سکتا ہے، اصل علم علم وحی ہے، باقی اس کے تابع ہے، علم وحی میں جو گنجائش ہو، وہ مسئلہ ٹھیک ہے، مثلاً: فلکیات، اس طرح کتاب و سنت کی اجازت دے سکتے ہیں کہ آپ انجینئر اور ڈاکٹر بن سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




