سوال (3273)
ایک آدمی نماز میں شامل ہوا فاتحہ پڑھ رہا تھا امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور فاتحہ مکمل ہونے سے پہلے امام صاحب کھڑے ہو گئے مگر “سمع اللہ لمن حمدہ” کے بولنے سے پہلے آدمی رکوع میں چلا گیا تھا، کیا مقتدی کی یہ رکعت ہو جائے گی یا اس رکعت کو دوبارہ ادا ادا کرنا ہو گا؟
جواب
یہ رکعت شمار نہیں ہو گی، بلکہ اسے یہ رکعت دوبارہ پڑھنی ہوگی۔
هذا ما عندي والله أعلم بالصواب
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ