سوال (1172)
ایک بندہ اعتکاف کرنا چاہتا ہے اور وہ آن لائن قرآن ٹیچر ہے تو کیا وہ دوران اعتکاف اس کام کو جاری رکھ سکتا ہے ؟
جواب
وہ اس کام کا معاوضہ بھی لیتا ہے ۔ ایسا کرنا درست نہیں ہے ۔ دس دن چھٹی کرلے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ