سوال (266)

کیا دوران نماز سامنے چولہا جلا کر نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟ آج جمعہ کے بعد ایک نمازی کہتا ہے کہ یہ مجوسیوں کی مشابہت ہے۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ؟

جواب:

اس کا ترک اولی ہے ، البتہ نماز صحیح ہے ، دہرانے کی ضرورت نہیں ہے ، البتہ کبار اہل علم کے کراہیت کے فتاوی ہیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ