سوال (4063)

دوران وضو کوئی ایک عضو نہیں دھویا بعد میں یاد آیا تو دوبارہ وضو کرنا پڑے گا یا فقط اتنا حصہ ہی دھو لیا جائے۔

جواب

اگر وہ آخری پاؤں ہے تو اس کو دھو لے، اس کے علاؤہ کوئی اور ہے تو پھر وضوء الٹا ہو جائے گا، اس لیے وضوء دوبارہ کرنا پڑے گا، وضوء میں تربیت اور موالات ضروری ہے، اس لیے آپ کو پورا وضوء کرنا پڑے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ