سوال      6704

دورد ابراہیمی پڑھنا ساری نفلی عبادتوں میں افضل ہے، درود ابراہیمی پڑھنے والے کے گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے درود ابراہیمی کی کثرت کرنے والے کو قبر میں نا مٹی کھائے گی نا کیڑے تو آج دورد ابراہیمی کے فائدے کو اتنا پھیلاؤ ہر مسلمان کی زبان پر درود پاک جاری رہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم کیا یہ فضائل ثابت ہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صحیح روایات میں ایسا کچھ بھی وارد نہیں ہوا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ