سوال (5291)

دوسرے تشہد میں درود شریف فرض ہے؟

جواب

فرض تو نہیں ہے، لیکن ایسے کہہ سکتے ہیں کہ تادیبا اس کو شامل کردیا گیا ہے، تشہد خواہ پہلا ہو یا دوسرا ہو، درود پڑھنا افضل و اولی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ