سوال (1903)
بندہ دوسری یا تیسری رکعت میں ثناء اور دیگر دعائیں پڑھ سکتا ہے ؟
جواب
دعائے ثناء کا تعلق صرف پہلی رکعت سے ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
بندہ دوسری یا تیسری رکعت میں ثناء اور دیگر دعائیں پڑھ سکتا ہے ؟
دعائے ثناء کا تعلق صرف پہلی رکعت سے ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ