سوال (4148)

عید کے دو خطبے ہیں یا ایک اگر دو ہے تو وہ کس طرح دینے چاہیے؟

جواب

راجح قول کے مطابق عید کا خطبہ ایک ہی ہے، دو والی روایت ضعیف ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ