سوال (1270)

عید کی زائد تکبیرات کے درمیان کچھ پڑھنا چاہیے یا خاموش رہنا چاہیے؟

جواب

عید کی زائد تکبیرات کے درمیان کچھ بھی پڑھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے ۔

فضیلۃ العالم عبد الخالق سیف حفظہ اللہ