سوال (4704)

اگر عید کی نماز عید گاہ کے بجائے مسجد میں ادا کی جا رہی کو تو مسجد میں داخل ہونے کے بعد تحیۃ المسجد پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:

جی پڑھ سکتے ہیں، سببی نماز ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ