سوال (1760)

کیا عید نماز کی تکبیرات کے درمیان کچھ پڑھنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ؟

جواب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح روایات میں نماز عید کی تکبیرات کے درمیان کچھ پڑھنا ثابت نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم عبدالرحیم حفظہ اللہ