سوال (4134)

کیا عیدین کی نماز میں دعا استفتاح تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھیں گے یا سات تکبیرات کے بعد پڑھیں گے؟

جواب

تکبیر تحریمہ کے بعد استفتاح یعنی ثناء پڑھیں پھر تکبیرات کہیں۔ واللہ اعلم باالصواب۔

فضیلۃ الباحث حافظ عبد الغفار ڈار حفظہ اللہ