سوال (1815)

کیا عید کی نماز میں ہر تکبیر زائدہ کے ساتھ بھی رفع الیدین ہو گا ؟

جواب

جی عید نماز میں ہر تکبیر زائدہ کے ساتھ رفع الیدین ہو گا ، اگرچہ بعض قائل نہیں ہیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ