سوال (3459)
ایک آسمان سے دوسرے آسمان کا فاصلہ کتنا ہے؟
جواب
روایات میں پانچ سو سال کے فاصلے کا ذکر ہے، اس کے لیے محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی کتاب التوحید دیکھ لیں، اس کے آخر میں یہ چیزیں مل جائیں گی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ