سوال (1106)
احادیث مبارکہ میں مذکور دینار و درہم کے مطابق ایک دینار اور ایک درہم کتنے کتنے گرام سونا و چاندی کے برابر ہوتے تھے / ہیں؟
جواب
ایک دینار 4.25 گرام ہے ، جو سونے کا نصاب 85 گرام ہے ، وہ اسی اعتبار سے ہے کہ ایک دینار سوا چار گرام کا ہے تو بیس دینار 85 گرام بنتے ہیں ۔
فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ