سوال (1006)
ایک ہی دن میں روزے کی حالت میں دو بار جماع کر لیا ہے تو کفارہ ایک ہی ہو گا یا دوبار کفارہ دینا ہو گا ؟
جواب
کفارہ تو ایک ہی ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
یہ جرم عظیم ہے لیکن کفارہ ایک ہی ہے۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ