سوال (1112)

کیا ایک نماز کے دو اوقات جماعت مقرر کیے جا سکتے ہیں ، جہاں دونوں فرق یعنی دیوبندی اور اہل حدیث حضرات موجود ہوں اور نزع سے بچنے کے لیے ایسا کیا جائے، ازراہِ کرم تفصیلی جواب مطلوب ہے ؟

جواب

ایک مسجد میں دو جماعتیں ہو تو سکتی ہیں۔ نزاع سے بچنا ضروری ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ