سوال (720)

ایک نیت میں دو افراد ہوں ، جو فوت شدہ والدین ہیں یعنی دونوں کی طرف سے ایک عمرہ کرنا درست ہے ؟

جواب

یہ ایصال ثواب کی ہی صورت ہے ۔ ایک عمرہ دو یا زیادہ افراد کی طرف سے کیا جا سکتا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ