سوال (3920)

ایمان ابو طالب کے حوالے سے میڈیا پر کیا موقف دینا چاہیے۔

جواب

بلا وجہ انکا عدمِ ایمان ذکر نہ کیا جائے لیکن جب بات نکل پڑے تو کلمہء حق مدلَّل انداز میں پیش کیا جائے، خواہ میڈیا ہو یا عام مجالس ہوں۔
واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ